Zindagi 360 | Election and Women

43

امریکہ کے صدارتی انتخابات خواتین کے لئے کیا معنی رکھتے ہیں؟ وہ کن مسائل کو اہم سمجھتی ہیں اور دونوں صدارتی امیدواروں سے کیا سننے کی خواہش مند ہیں؟ دیکھئے وی او اے اردو کا شو زندگی تھری سکسٹی۔ یہ شو آپ جمعہ کی شام سات بجے ہم ٹی وی پر بھی دیکھ سکتے ہیں ۔