Waqar Younis declared Shaheen Afridi The Real Champion

23

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے نوجوان فاسٹ بولر کو چیمپئن قرار دے دیا۔

ٹوئٹر پر شاہین شاہ کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے وقار یونس نے ان کا شکریہ ادا کیا اور انہیں چیمپئن کہا۔

وقار یونس نے یہ بھی کہا کہ شاہین شاہ کی کامیابی کو دیکھ کر وقار مجھ سے زیادہ خوش کوئی نہیں ہوگا۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں یہ بھی کہا کہ ہمیشہ فائٹ بیک کیلئے کوشاں رہیں کیونکہ یہی آپ کی فطرت میں ہے