View 360 | 15th May 2017

34

Watch latest episode of Voice of America news show view 360.

آج کے شو میں، واشنگٹن میں سیاسی سرگرمیوں کا جائزہ۔ غم کے اندھیروں میں امید کی کرن کیسے ڈھونڈی جائے؟ اور ’’میڈ ان پاکستان ‘‘ میں ایسا کاروبار جو لوگوں کی مدد بھی کررہا ہے۔