Entertainment Ushna Shah Fitness Session pictures goes viral on internet January 9, 2021 22 اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی جس میں وہ گلابی رنگ کا فٹنس پر مبنی لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔ علاوہ ازیں اداکارہ اشنا شاہ اکثر انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں اور مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں۔ تاہم ، اداکارہ کی تمام تر تصاویر اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ فٹنس پر بہت دھیان دیتی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی فٹنس کے حوالے سے بتایا کہ وہ ڈائٹ کا خیال رکھتیں ہیں اور دن میں تین جم سیشن کرتیں ہیں۔