The media did not hold accountable It self , Maria Memon
معروف اینکر پرسن ماریہ میمن کہتی ہیں کہ پاکستان میں میڈیا نے آزادی پائی اور کھوئی ہے۔ حالات کے لئے وہ میڈیا اداروں کے فیصلوں کو بھی ذمہ دار قرار دیتی ہیں۔ دیکھئے ماریہ میمن کی وائس آف امریکہ کی سارہ زمان سے گفتگو۔