The first job was done at the age of 4, Faisal Qureshi

118

اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ میں نے پہلی نوکری 4 سال کی عمر میں کی تھی۔

ایک یوٹیوب چینل کی جانب سے فیصل قریشی سے انٹرویو کیا گیا جس میں ان سے زندگی میں کئے جانے والے ہر پہلے کام سے متعلق دلچسپ سوالات کئے گئے۔

فیصل قریشی نے پہلی نوکری سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ میں نے اپنی زندگی کی پہلی نوکری بچپن میں کی تھی وہ بھی ایک ٹی وی پلے میں، اس وقت میری عمر محض تین سے چار برس تھی۔ وہاں مجھے پہلی بار 70 روپے تنخواہ ملی