Sarah Khan Eagerly Waiting for her Baby

10

شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سارہ خان کو جلد ننھے مہمان کو گود میں لینے کا بے صبری سےانتظار ہے ۔

انہوں نے اپنی نئی تصویر کے کیپشن میں اپنے ہونے والے بچے کے حوالے سے لکھا ہے کہ’میں تمہیں اپنی گود میں لینے کے لیے بےتاب ہوں۔‘