One dollar coin auctioned for Rs 130 million

19

آسٹن، ٹیکساس: امریکا میں ایک ڈالر کا سکّہ چند روز پہلے 8 لاکھ 40 ہزار ڈالر (تقریباً 13 کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا۔

ٹیکساس کے مشہور ’ہیریٹیج آکشنز‘ سے جمعے کو نیلام ہونے والا، ایک ڈالر کا یہ سکّہ اس لیے منفرد ہے کیونکہ یہ سب سے پہلے امریکی ڈالر کا اوّلین نمونہ (پروٹوٹائپ) ہے جسے 1794 میں فلاڈلفیا کی سرکاری ٹکسال میں ڈھالا گیا تھا۔

واضح رہے کہ پروٹوٹائپ سکّہ عام استعمال کےلیے نہیں ہوتا بلکہ اس کے نمونے/ ڈیزائن پر روزمرہ لین دین میں استعمال ہونے والے سکّے ڈھالے جاتے ہیں