Muslim family in Ontario were killed in Ontario

22

ایک ہنستی بستی فیملی کو ایک دہشت گرد ذہنی مریض نے کینڈا میں ٹرک کے نیچے محض مسلمان ہونے کی وجہ سے کُچل دیا ۔۔۔۔
یہ ہی کام کسی مسلمان نے کیا ہوتا تو مغرب تو مغرب پاکستان کا نام نہاد لبرل طبقہ بھی دہشت گردی کے خلاف جھاگ منہ سے نکال رہا ہوتا۔

اصل دہشت گرد یہ لوگ ہیں مسلم نہیں