Muhassira | 1st January 2017

45

Muhasaira | Neo tv | 1st January 2017

کورنگی K ایریا کے مکینوں کا بلدیاتی سہولیات کی عدم فراہمی پر شدید احتجاج۔۔

یونین کونسل کے چیئرمین کے پاس بیٹھنے کے لیئے چیئر تک نہیں۔۔
کچرے سے بھری گلیاں، ٹوٹی سڑکیں، گندے پانی کی جھیلیں۔۔ یہ کورنگی ہے۔۔