Mansha Pasha Appeal fans to pray for her Health

21

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل منشا پاشا نے اپنی طبیعت ناساز ہونے پر مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی۔

منشا پاشا نے اپنے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کرنے کے لیے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی اسٹوری شیئر کی