Mahira Khan Golden Words for Legendry actor Omer Sharif

28

پاکستان کی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کا کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پر کہنا ہے کہ آپ کو ہمیشہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پر کئی نامور فنکاروں اور مداحوں کے ساتھ ساتھ اداکارہ ماہرہ خان نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے