Lion Attack on a small kids in Karachi – Video goes viral

28

کراچی میں نجی چڑیا گھر شہریوں کیلئے موت کا خطرہ بننے لگے, گلبرگ میں پالتو شیر نے بچے پر حملہ کردیا۔ دل دہلا دینے والے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطا بق گھروں میں درندے رکھنے کی تو بالکل اجازت نہیں، اس کیلئے باقاعدہ اجازت نامہ لیناپڑتاہے ۔ پتا نہیں کراچی میں گلبرگ کے علاقے میں رہائش پذیر عمرنامی شخص کے پاس یہ اجازت نامہ تھا یا نہیں جس کے پالے ہوئے شیر نے ایک بچے پر حملے کردیا ،جس کی فوٹیج وائر ل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔