Jamhoor | 24 July 2017

55

watch latest episode of Jamhoor on NEO News with Fareed Rais ..

آج جو 26 لوگ شھید ہوئے ہیں اس کی ذمہ داری کس پر ڈالی جائے گی؟

ہم سب کو مل کر دہشت گردی کے خلاف کام کرنا چاہئے، – نواز شریف نے اپنی کیبنٹ میں درباریوں کو رکھا ہوا ہیں جو آج انکا دفاع کررہے ہیں، شوکت یوسفزئی

جب وزیرداخلہ اور وزیراعظم میں اختلافات ہونگے تو دشمن ضرور اس کا فائدہ اٹھائے گا، – اس وقت حکومت کو اپنی فکر پڑی ہوئی ہے، اس کو قومی مسائل پر سوچنے کی کوئی پرواہ نہیں ہے،
@murtazawahab1