I am against the Relationship of Girlfriend Boyfriend – Muneeb Butt

27

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے کہا ہے کہ وہ گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ والے رشتے کے سخت خلاف ہیں، اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں تو اس کے گھر رشتہ بھیج کر بات پکّی کریں۔

حال ہی میں منیب بٹ نے ایک ویب شو میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے میزبان کے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔

دورانِ شو منیب بٹ نے آج کل کی نوجوان نسل کے لیے ایک اہم پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ’مجھے یہ گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ والا رشتہ بالکل سمجھ نہیں آتا، میں اس بےمعنی رشتے کے خلاف ہوں