Hamari Siasat Main Aane Wali “Thhan” | Nusrat Javed

98

Nusrat Javed latest column In Nawaiwaqt newspaper .

  • Saleem Magsi

    بلکل برملا بات کہی ہے آپ نے۔۔۔ جس مقصد کی خاطر آپ پچھلے ۳۰ ۔ ۴۰ سال سے صحافت کر رہے ہیں وہ مقصد وقتن فوقتن حاصلات حیات بنتے بنتے ذرا ذرا فاصلے سے حاصل نہ ہوپائے۔ مگر اس حیات بونس سے جلتی بجھتی پھلجھڑیوں سے سمٹ کر بننے والا یہ پہلا جملا ”ملکی سیاست میں آپ ذرا سی بھی دلچسپی رکھتے ہیں تہ فی الوقت آپ کے پاس عمران خان اور نواز شریف سے اندھی عقیدت یا نفرت میں مبتلا ہوئے بغیر کوئی راستہ باقی نہیں رہا“۔۔۔ سیاہ آسماں پر آپ کو آپ کی وہ راہیں دکھلاتا ہے جس پر چلتے جس صحافیانہ تدابیر و تواصیف سے قوم کی رہنمائی فرمائی آج اس کا ثمر آپ پر عیاں ہوا اور سماع تشفی و تسلی کے تار بجنے لگے۔۔۔ کبھی اگر موقع ملے تو اپنے تمام تحریروں پر ایک نظر بغور کا اھتمام کیجئے گا۔ ”عقیدت و نفرت“ کی اپنی تال میں نت نئی راگنیوں کے جھمیلے میں بکھرتے ذاتی پسند و ناپسند سروں میں پھیلنے والے غفیر اسباق اپنا کام کرچکے۔۔۔ ذ ع بھٹو سے پہلے لیاقت علی خان شہید کئیے گئے اور وہ آج بھی زندہ ہے۔۔۔