Feroz Khan declared tick talk cancer

89

معروف اداکار فیروز خان نے’ ٹک ٹاک‘ کو کینسر کا مرض قرار دے دیا۔

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار فیروز خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میوزکل ایپ ٹک ٹاک کے حوالے سے ٹوئٹ کیا۔

فیروز خان نے اپنے ٹوئٹ میں ٹک ٹاک کو کینسر سے تشبیہ دینے پر زور دیا ہے۔

فیروز خان کے اِس ٹوئٹ پر اداکارہ و ماڈل متھیرا کا حمایتی سامنے آیا جن میں ان کا کہنا ہے کہ ’فیروز آپ نے بلکل ٹھیک کہا ہے۔‘