Famous Pakistani Actor Faisal Qureshi Interview on VOA

165

پاکستان کے نامور اداکار، فیصل قریشی نے وائس آف امریکہ کے پروڈیوسر اسد خان کو ایک خصوصی انٹرویو میں پاکستان ٹیلی ویژن اور فلمی صنعت کے حوالے سے کیے گئے سوالوں کے دلچسپ جواب دیے۔ ملاحظہ کیجئیے