Facebook nay kaun sa eham feature khatm ker diya?

27

رازداری ختم ہونے کے خدشات کے باعث فیس بک نے چہرے کی شناخت کا فیچر ختم کر دیا۔

فیچر کے خاتمے کے بعد فیس بک لگ بھگ ایک ارب صارفین کا اسکین ڈیٹا ختم کر رہا ہے۔

چہرے کی شناخت کے معاملے پر فیس بک طویل عرصے سے تنقید کا شکار تھا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فیس بک کی جانب سے یہ انتہائی اقدام حساس دستاویزات لیک ہونے کے بعد کیا گیا ہے۔