Seven year old kid got 526 teeth extracted

235

Seven year old kid got 526 teeth extracted

آپ کے منھ میں کتنے دانت ہیں؟ یہ سوال اگر انڈین شہر چنئی کے ایک بچے سے کچھ عرصہ قبل پوچھا جاتا تو اس کا جواب آپ کو حیران کر دیتا۔ ڈاکٹروں نے اس کے منھ سے 526 دانت نکالے ہیں۔