Ehsas Program gets praise world wide

19

Ehsas Program gets praise world wide

ورلڈ بینک نے
@Ehsaas_Pk
ایمرجنسی کیش پروگرام کو عالمی سطح کے پہلے 4 بڑے سماجی تحفظ پروگراموں میں کرلیا-
اس پروگرام کے تحت گزشتہ سال 15ملین گھرانوں میں 12000روپے فی خاندان کے وظائف تقسیم کئے گئے یعنی 100ملین سے زائد افراد یا ملک کی آدھی آبادی کی مالی معاونت کی گئی-