Cricketer Hassan Ali’s wife shared a photo of her daughter

32

گزشتہ روز حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہماری فیملی میں خوش آمدید۔ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام بھی شیئر کیا ’’ہیلینا حسن علی‘‘۔

سوشل میڈیا پر حسن علی کی بیٹی کی تصویر وائرل ہوگئی اور مداحوں کی جانب سے دونوں کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے