China Introduced Self Balancing Cycle

12

چینی انجینئر نے سیلف بیلنسنگ سائیکل تیار کر لی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والے انجینئر زی ہوئی نے ایک ایسی سائیکل بنائی ہے جس پر سواری کے لئے اب توازن قائم رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی، یہ سائیکل خود بخود چلنے کے قابل ہوگی۔

اس میں لائٹ ڈیٹیکشن اینڈ رینگنگ سینسر بھی نصب کیا گیا ہے جو کہ راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ سے آگاہ کرے گا۔

غیر Self Balancingملکی میڈیا کے مطابق زی نے اس سائیکل کی تشکیل میں رفتار ناپنے والے جدید آلے کا استعمال کیا ہے۔