Babbu Bubbaral 10th Death Anniversary

12

لاہور: پاکستانی اسٹیج ڈراموں، فلموں اور ٹی وی کے ذریعے لاکھوں چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے ببو برال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 10 سال بیت گئے لیکن آج بھی ان کی پرفارمنس لاکھوں شائقین کے دلوں پر راج کر تی ہے۔

منفرد انداز کے حامل اداکارببو برال نے بطور گلوکار بھی گیت گائے اور بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔ اسٹیج کے ور اسٹائل کامیڈین ایوب اختر المعروف ببو برال نے30 سال تک سینکڑوں اسٹیج ڈراموں اور متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

1982 میں گوجرانوالہ سے فنی سفر شروع کرنے والے ببو برال نے بہت جلد شائقین کے دلوں میں جگہ بنالی اورجلد ہی لاہور منتقل ہو گئے جہاں انھوں نے اسٹیج کی دنیا کا 30 سالہ ہنستا مسکراتا سفرشروع کی