Ashwariya Rai Praises Sadia Khan Beauty

33

بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ اور سابقہ مِس ورلڈ ایشوریا رائے بچن نے پاکستانی اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان کی خوبصورتی کی تعریف کردی۔

سعدیہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں دونوں اداکاراؤں نے ہلکے گلابی رنگ کے لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں جبکہ ایشوریا نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک بھی پہنا ہوا ہ