Actors should not comment on political issues: Hareem Farooq

57

دیارِ دل اور دوسری بیوی جیسے ڈراموں سے مقبولیت پانے والی پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کہتی ہیں کہ یہ کسی بھی فنکار کا کام نہیں ہے کہ وہ سیاست اور تنازعات پرتبصرہ یا بیان بازی کرے۔ہم فنکار ہیں سیاست دان نہیں۔ اگرہم سیاست پر بات کرناشروع کردیں گے تو سیاست دان کیاکریں گے۔