کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا

10

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا۔

شہروز کاشف ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پانچویں پاکستانی بن گئے۔

انہوں نے دنیا کے کم ترین ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیما کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔

ذرائع کے مطابق شہروز کاشف اس سے قبل براڈ پیک بھی سر کر چکے ہیں، 19 سالہ شہروز کاشف ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنےوالے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں۔