انتظامیہ کی غفلت عاطف اسلم کا کراچی میں ہونے والا کنسرٹ ملتوی

31

لاہور (شوبزڈیسک )عاطف اسلم کے سوشل میڈیا پراپنی پوسٹ میں لکھا کہ کنسرٹ کی انتظامیہ کو مطلوبہ مقام پر کنسرٹ کرنے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے کنسرٹ ملتوی کردیا گیا ہے ۔ کنسرٹ کا ٹکٹ خریدنے والے ٹکٹس کی رقم واپس لینے کیلئے کنسرٹ انتظامیہ سے جلد رابطہ کرلیں ۔