“Only found hospitality and affection in Pakistan” Om Puri talks to BBC Urdu

12

انڈیا کے معروف اداکار اوم پوری پاکستان تو کئی مرتبہ جا چکے ہیں لیکن اُنہوں نے پہلی بار ایک پاکستانی فلم میں کام کیا ہے۔ پاکستان میں عید پر ریلیز ہونے والی فلم ‘ایکٹر اِن لا’ میں اوم پوری ایک نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔ لیکن بالی وڈ، ہالی وڈ، اور کئی بینالاقوامی پراجیکٹس میں کام کرنے کے بعد آخر اُن کا پاکستانی فلم میں کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا۔

SHARE