Nae Malyati Awards Ki tarf Pesh Qadmi

157

Nae Malyati Awards Ki tarf Pesh Qadmi By Sohail Sangi latest column in Daily Nai Baat | 2nd September 2016

sohail-sanghi

  • Roshni Roshni

    یہ امر قابل احسن ہے کہ یہ پہلا موقعہ ہے جو پنجاب نئے قومی مالیاتی ایوارڈ لانے پر زور دے رہا ہے۔ ورنہ ماضی میں نئے ایوارڈ کی مخالفت ہی کرتا رہا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ 2010 میں پنجاب اور دیگر صوبوں نے اپنے اپنے حصے کا جو ایک فیصد خصوصی طور پر بلوچستان کو دیا تھا ، اس فیصلے کو واپس لینا چاہتا ہے۔ میاں نواز شریف کے دور حکومت میں کبھی بھی مالیاتی ایوارڈ نہیں دیا گیا