حمزہ شہباز نے دوبھائیوں کا قاتل کیسے بری کروایا؟؟

24

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے فائرنگ سے قتل ہونے والے جماعت اسلامی کے کارکن کے ورثاء سے تعزیت کی اور کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ونگز بھی لاہور کے گلی محلوں میں ایم کیو ایم کی طرح بدمعاشی کرتے ہیں۔میڈیا کے مطابق جماعت اسلامیکے فائرنگ سے قتل ہونے والے کارکن مرزا تنویر کے گھر والوں سے تعزیت کے لئے اس کے گھر آنے پر عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگوں کا پولیس سے اعتماد اٹھ چکا ہے اسلئے لاہور میں بھی کراچی کی طرح رینجرز کا آپریشن ہونا چاہئے۔۔انہوں نے انکشاف کیا کہ لاہور کے دو بھائیوں کے قاتل کو حمزہ شہباز نے کیس خارج کرواکے چھڑایا اور مدعی کو دھمکیاں بھی دیں ۔

SHARE